Monday 28 December 2015

Learn Numerology in urdu

                     بسم الله الرحمن الرحيم

اسلام و علیکم محترم،

میں یہاں آپ لوگوں کو آسان اور بہترین تحفہ دینے لگا ہوں جس سے آپ لوگ آسانی سے اپنے نام کا عدد معلوم کر سکتے ہیں
یہاں میں آپ کو سیکھاوں گا کہ کس طرح سے آپ اپنے نام کے مندرجہ زیل اعداد معلوم کر سکتے ہیں

*1. اپنے نام کی قیمت
*2. اپنے نام کا عدد معلوم کرنا
*3. اپنے نام کا لکی نمبر
*4 تاریخ پیدائش کا عدد
*5 کلیدی زاتی نمبر

*6 آپ کا عدد سعد
7* عدد قسمت
8*  زاتی عدد
9* غیبی یا عدد اعظم
10* قلبی نمبر
11* شخصیت نمبر
12* روحانی نمبر
13* کاروباری نمبر
14* ادوار کا نمبر

اور آپ کے ستارے
آپ کے پتھر
آپ کے نگینے
وغیرہ وغیرہ
آپ بس میرے ساتھ رہیں اور میرا روزانہ کا آرٹیکل پڑهیں
جتنا knowledge میرے پاس ہے میں چاہتا ہوں کہ وہ knowledge آپ تک بھی پہنچایا جائے

No comments:

Post a Comment