Tuesday 29 December 2015

Data of birth ka adad nikalne Ka tarika

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
اسلام و علیکم محترم:
جیسا کہ پہلے میں نے آپ کو نام کا عدد نکالنے کا آسان ترین طریقہ بتایا ہے
کہ نام کا عدد کس طرح نکالا جاتا ہے
اس کے لیے نام کے حروف کی اکائیاں بنا کر ہر حرف  کی value کو آپس میں پلس کرنے کے بعد حاصل شدہ کو دوبارہ مفرد لکھ کر آپس میں جمع کرنا اس کے بعد جو عدد آئے گا وہ نام کا عدد ہو گا
یاد رہے کہ نام کے عدد 1 سے 9 تک ہی ہوتے ہیں

اب میں آپ کو date of birth یعنی تاریخ پیدائش کا عدد نکالنے کا طریقہ بتاؤں گا
اس کے لیے آپ کے دن ، مہینہ ، اور سال کی ضروری ہے
اسکا طریقہ بھی اتنا مشکل نہیں بلکہ آسان ہے

اب جس کا تاریخ پیدائش کے حوالے سے عدد نکالنا ہو اسکی تاریخ پیدائش لیں اور ان کے نمبروں کو آپس میں پلس کر دیں                                         
21 / 02 / 1991
2+1+0+2+1+9+9+1= 25 
2+5 = 7
لہٰذا تاریخ پیدائش کا عدد 7 ہو گا
آپ کی دعاؤں کا طلبگار (عامرشہزاد)

No comments:

Post a Comment